ہندوستان میں كتاب "قرآن كا نظریہ سياست كے بارے میں" كی تقريب رونمائی

IQNA

ہندوستان میں كتاب "قرآن كا نظریہ سياست كے بارے میں" كی تقريب رونمائی

21:27 - February 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2275673
بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كے صوبہ اترا پرديش كے شہر لكھنو كے فلاح دارين ہال میں ، سلمان عبد الصمد كی لكھی گئی كتاب اردو زبان میں "قرآن كا نظریہ سياست كے بارے میں" كی تقريب رونمائی 14 فروری كو منعقد ہوئی۔
قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب 14 فروری كو مقامی وقت كے مطابق 3 بجے بعد از طہر ، منعقد ہوئی۔ اس میں مختلف علمائے كرام جيسے حافظ رحمان ، امين الدين، جہانگير عالم، اور نذير احمد موجود تھے ان كے علاوہ روزنامہ راسٹریہ سہارا كے مينيجر ، روزنامہ انقلاب كے مينيجر فضل رحمان اور ماہنامہ وارث اودہ كے مينيجر آصف برنی بھی موجود تھے۔
اس تقريب كا آغاز قرآن مجيد كی آيات سے ہوا اور اس كے بعد مختلف علماء اور مذہبی مفكرين نے اس كتاب كی اہميت اور اس ملك میں اس جيسی ناياب كتاب كے بارے میں گفتگو ہوئی۔
953596
نظرات بینندگان
captcha