ملائيشيا كی جانب سے تھائی لينڈ كے مسلمانوں كی حمايت

IQNA

ملائيشيا كی جانب سے تھائی لينڈ كے مسلمانوں كی حمايت

23:47 - March 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2293216
سياسی و سماجی گروپ : ١۴ مارچ كو ملائيشيا كے وزير اعظم كے دفتر كی جانب سے تھائی لينڈ كے مسلمان معاشرے كی مستقل حمايت اور پشت پناہی كا اعلان كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق وزير اعظم كے دفتر كے انچارج "ناصر بن عبد العزيز محمد " نے تھائی لینڈ مٰن رسول اكرم ﴿ص﴾ كے حوالے سے منعقدہ پروگرام كے دوران تھاٰئی مسلمانوں كے درميان موجودگی پر اظپار مسرت اور اپنے ملك كی جانب سے ان كی مكمل حمايت كا اعلان كيا ہے ۔
انہوں نے تھائی مسلمانون كی مركزی كمیٹی كے ساتھ خصوصی ملاقات كے دوران اپنے ملك كی جانب سے تھائی مسلمان كے ساتھ باہمی روابط كو فروغ دينے كی آمادگی كا اعلان كيا ہے كيونكہ تھائی لينڈ كے بعض علاقوں كی ظرفيتوں من جملہ ؛ مذھب اور مشتركہ ثقافت كے مدنظر تجارتی اور دوستانہ تعلقات میں پيشرفت كی جا سكتی ہے اسی طرح ان كا ملك ہميشہ كی طرح آج بھی جنوبی تھائی لينڈ كے مسلمانوں كے ساتھ پر امن تعاون كے لیے تيار ہے ۔
973401
نظرات بینندگان
captcha