لندن میں اسرائيلی سفارت خانہ كے سامنے احتجاجی مظاہرے كا اعلان

IQNA

لندن میں اسرائيلی سفارت خانہ كے سامنے احتجاجی مظاہرے كا اعلان

17:45 - March 24, 2012
خبر کا کوڈ: 2294319
بين الاقوامی گروپ: غاصب اسرائيلی حكومت كے ضد انسانی اقدامات كے خلاف 30 مارچ كو لندن میں سفارت خانے كے سامنے احتجاجی مظاہرہ كيا جائے گا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "Palestine Info"نیٹ ورك سے نقل كيا ہے برطانیہ میں فلسطينی فورم كے زير اہتمام بيت المقدس كی طرف سے مارچ اور ارتھ ڈے كی مناسبت سے احتجاجی ريلی منعقد كی جائے گی۔
30 مارچ كو ارتھ ڈے قرار ديا گيا ہے كيونكہ اس دن صیہونی حكومت نے فلسطينيوں كی زمينوں پر زبردستی قبضہ كرليا تھا اس لئے برطانیہ میں بسنے والے فلسطينيوں اور بيت المقدس كے حامی مسلمانوں نے مل كر لندن میں اسرائيلی سفارت خانے كے سامنے احتجاجی مظاہرے كا پروگرام بنايا ہے۔
974740
نظرات بینندگان
captcha