ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے فرانسيسی نيوز ايجنسی "AFP" سے نقل كيا ہے كہ ڈنمارك نے بحرينی حكومت سے عبدالہادی الخواجہ كو رہا كرنے كی درخواست دی تھی ليكن اسے مسترد كرديا گيا ہے۔ عبدالہادی الخواجہ نے دو ماہ سے بھوك ہڑتال كرركھی ہے جسے حالت خراب ہونے پر فوجی ہسپتال منتقل كرديا گيا ہے۔
بحرين میں الخواجہ سے يك جہتی اور رہائی كيلئے مظاہرے جاری ہیں مصر میں مقيم بحرينی شہريوں نے بحرين كے سفارت خانے كے مقابل دھرنا ديا اور الخواجہ كی رہائی كيلئے نعرے لگائے۔
981946