ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "RN"نيوز سے نقل كيا ہے كہ قومی اسمبلی كے نمائندے فضائل آقا معلی نے میڈيا فرام كو انٹر ويو ديتے ہوئے كہا كہ آذر بائيجان كے صدارتی دفتر سے ايك بل سياسی پارٹيوں كے قومی اسمبلی میں منظوری كيلئے پيش ہوا ہے جس میں آيا ہے كہ سياسی پارٹی اور دينی اعتقادات میں فرق ہونا چاہئے۔
انہوں نے مزيد كہا اس بل كی منظوری سے مذہبی سياسی پارٹی پر پابندی لگ جائے گی۔
آقا معلی نے كہا یہ پابندی ملك كے آئين میں موجود ہے كيونكہ آذر بائيجان كی حكومت لائيك ہے دين سے سياست جدا نہیں ہے۔
983710