ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "Press Tv" سے نقل كيا ہے كہ جرمن وزير داخلہ نے صحافيوں سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ جرمنی میں رہنے والے چاليس لاكھ مسلمانوں كو یہ كانفرنس جرمن معاشرے میں رہنے كی راہنمائی كرے گی۔
فریڈ رك نے مزيد كہا كہ كانفرنس كے مندوبين نے اتفاق آراء سے غير انسانی اور غير اخلاقی رويوں مثلا جبر، شادياں ، گھريو تشدد وغيرہ كو غير مذہبی عمل قرار ديا ہے۔
يادرہے كہ فریڈ رك نے گذشتہ سال منعقد ہونے والی كانفرنس كے موقع پر كہا تھا كہ اسلام كا جرمنی كے ساتھ كوئی تعلق نہیں ہےمگر حالیہ بيان سے ظاہر ہوتا ہے كہ اس نے اسلام كے بارےمیں اپنا نقطہ نظر تبديل كرليا ہے
990866