آل خليفہ حكومت كے مخالف اہل سنت نمائندے پر قاتلانہ حملہ

IQNA

آل خليفہ حكومت كے مخالف اہل سنت نمائندے پر قاتلانہ حملہ

23:35 - April 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2314700
بين الاقوامی گروپ: بحرينی پارليمنٹ میں اہل سنت كے نمائندے پر گذشتہ روز قاتلانہ حملہ كياگيا جس میں وہ محفوظ رہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "CNN" سے نقل كيا ہے اسامہ مہنا التميمی نے اس قاتلانہ حملے كے بعد بتايا كہ نامعلوم مسلح افراد نے بحرين كے علاقہ "السند" میں اس كے ذاتی جم میں گھس كر فائرنگ كی ليكن اس حملے میں وہ محفوظ رہے۔
التميمی نے پوليس میں رپورٹ درج كرادی ہے اور كھم لوگوں نے نامعلوم مسلح افراد كے حملے كی تصديق بھی كی ہے۔بحرينی پارليمنٹ نے اس دہشت گردی كی مذمت كی ہے۔
ذرائع كے مطابق اس حملے كا الزام وزير اعظم خليفہ بن سليمان كی طرف جاتا ہے كيونكہ تميمی نے گذشتہ روز بريين كے بحران كا ذمہ دار وزير اعظم كو قرار ديا تھا۔ انہوں نے كہا حكومت كی اصلی مشكل وزير اعظم ہیں يا اسے تبديل كریں يا اسے ہٹا دیں۔
995425
نظرات بینندگان
captcha