ابراہيمی اديان ؛ صلح اور دوستی كا پيغام

IQNA

ابراہيمی اديان ؛ صلح اور دوستی كا پيغام

23:48 - May 02, 2012
خبر کا کوڈ: 2317312
بين الاقوامی گروپ: ابراہيمی اديان كی ذمہ داری صلح اور دوستی كا فروغ ہے اور اگر یہ مقصد حاصل نہ ہو تو مذہبی رہنماؤں كا فريضہ ہے كہ مذہبی تعليمات كو صحيح طريقہ سے بيان كریں۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ بين الاقوامی كانفرنس دين اور معاصر بيداری میں امريكن يونيورسٹی "MC Master" كے الٰہيات كالج كے پروفيسر ڈاكٹر كرٹ اينڈرس رچرڈسن نےاپنے خطاب میں كہا مر ے نقطہ نظر سے مذہبی راہنماؤں نے ابھی تك سنجيدگی سے اسلامی بيداری كے فروغ كيلئے كام نہیں كيا ہمیں اميد ہے مذہبی راہنما ايسے ہی نہیں بیٹھیں گے بلكہ مذہبی بيداری كيلئے موثر عمل كریں گے۔
انہوں نے كہا دين كی اصلی ذمہ داری لوگوں كے درميان صلح اور بھائی چارہ كا برقرار كرنا ہے اور مختلف اديان كے پيروكاروں كو دوسرے مذاہب كا احترام كرنا چاہئے اور مذہبی راہنماؤں كو اس مقصد كے سنجيدگی سے كام كرنا چاہئے ابراہيمی اديان لوگوں كو انسانيت سيكھاتے ہیں۔
998347
نظرات بینندگان
captcha