ہندوستان ؛ اسلامی تعليم و تربيت كا جائزہ ليا گيا ہے

IQNA

ہندوستان ؛ اسلامی تعليم و تربيت كا جائزہ ليا گيا ہے

23:49 - May 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2323275
علم و فكر گروپ :ہندوستان كے شہر "جلال پور" میں واقع حوزہ علمیہ "بقية اللہ﴿ع﴾" میں حضرت فاطمہ ﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كے پر مسرت موقع پر۷ سے ۲۲ مئی تك جاری رہنے والی تعليمی كلاسوں كے ضمن میں اسلامی تعليم و تربيت پر روشنی ڈالی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " جنوب مغربی ايشيا " كی رپورٹ كے مطابق ، حضرت فاطمہ ﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كے پر مسرت موقع پر تعليمی كلاسوں كے ضمن میں ملك كے ممتاز مذہبی علماء اور مفكرين كی جانب سے اسلامی تعليم و تربيت كا جائزہ ليا جائے گا ۔
قابل ذكر ہے كہ ١۲ مئی كو مقامی وقت كے مطابق صبح ۸ سے ١۰ بجے تك اس مدرسے میں دينی طلباء كے لیے اسلامی معارف كی تعليمی كلاسوں كا انعقاد بھی كيا جائے گا۔
1003974
نظرات بینندگان
captcha