چيچن طلاب كے درميان اسلامی معلومات كا مقابلہ

IQNA

چيچن طلاب كے درميان اسلامی معلومات كا مقابلہ

23:23 - May 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2325936
فكر و نظر گروپ: چيچن كے دارالحكومت گروزنی میں سكنڈگری اور كالج ليول كے بچوں كے درميان 13 مئی كو اسلامی معلومات كے مقابلے منعقد ہوئے ان مقابلوں كا عنوان "میں اسلام سے آشنا ہوں" تھا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے جموزریہ چيچنيا كی وزرت تعليم اور مسلمانوں كے مذہبی امور كے ادارے كی كوششوں سے منعقد ہوئے اس دور میں شہروں سے جيتنے والے شركاء نے حصہ ليا۔
ان مقابلوں كی سرپرستی چيچنيا كے مفتی "محمد خيتانايف" نے كی اور اسے طلاب كا انتخاب كيا گيا جو مذہبی احكام اور اسلامی عقائد میں برتر تھے۔ چيچنيا كے مفتی نے كہا ان مقابلوں كا مقصد جوانوں میں اسلامی تعليمات اور پيغرب" اسلام ﴿ص﴾ كی سيرت اور زندگی كی طرف ترغيب دينا تھا۔
آخر میں مقابلوں میں پوزيشن لينے والے طلاب میں انعامات تقسيم كئے گئے۔
1007043
نظرات بینندگان
captcha