فرانس میں نماز جمعہ كے خطبوں كا ترجمہ اشاروں كی زبان میں پيش كيا جائے گا

IQNA

فرانس میں نماز جمعہ كے خطبوں كا ترجمہ اشاروں كی زبان میں پيش كيا جائے گا

22:34 - May 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2330196
بين الاقوامی گروپ : فرانس كے شہر بورجے كی مسجد الايمان میں گونگے بہرے نمازيوں كے لیے جمعہ كے خطبوں كا ترجمہ اشاروں كی زبان میں پيش كيا جائے گا ۔
ايران كی قرآمی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے AJIB نیٹ ورك سے نقل كيا ہے۔ انجمن اسلامی فرانس اور انجمن ﴿دورس﴾ كے تعاون سے مسجد الايمان میں ۲۵ مئی جمعہ كے حطبوں كو گونگے اور بہرے نمازيوں كے لیے اشاروں كی زبان میں ترجمہ كيا جائے گا۔
عوام اميد كر رہی ہے كہ مسجد الايمان كے بعد فرانس كی دوسری مساجد میں بھی گونگے اور بہرے افراد كے لیے یہ سہولت مہيا كی جائے گی ۔ اس سے گونگے اور بہرے لوگوں كی زيادہ تعداد نماز جمعہ میں شركت كرے گی ۔
1011938
نظرات بینندگان
captcha