دبئی كے 16 ویں قرآنی ايوارڈ مقابلوں میں ايران كی شركت

IQNA

دبئی كے 16 ویں قرآنی ايوارڈ مقابلوں میں ايران كی شركت

21:50 - May 22, 2012
خبر کا کوڈ: 2331974
بين الاقوامی گروپ: ايران كے نمائندہ محمد حسين ہاشمی نے دوبئی كے 16 ویں قرآنی ايوارڈ مقابلوں میں ايران كی شركت كی خبر دی۔
امارات میں ايرانی كلچرل سنٹر كے قونصلر نے ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كے نمائندہ سے گفتگو كرتے ہوئے كہا دو طرفہ مذاكرات كے بعد حكومت امارات ايك شخص كو بطور نمائندہ منتخب كيا كہ جو 29 ویں قرآنی بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كرے گا یہ مقابلہ سوموار 27 رجب ، مبعث نبی اكرم(ص) كے دن آغاز ہوگا۔
نيز انہوں نے بتايا كہ ان مقابلوں میں قرآن كريم كا ايك حافظ ہمارے ملك كی طرف سے بھی شركت كرے گا۔
محمد حسين ہاشمی نے مزيد كہا محكمہ اوقاف اور خيراتی امور جلد ہی ايرانی نمائندہ كو ان بين الاقوامی مقابلوں میں شريك ہونے كيلئے متعارف كرے گا۔ گذشہ سال بھی مہدی خطيبی ہمارے ملك كی طرف سے نمائندہ رہے اور وہ ان مقابلوں میں 17 ویں نمبر پر رہے۔
انہوں نے كہا اس كا پہلا دورہ گذشتہ سال جدہ میں منعقد ہوا تھا ليكن اس میں ايرانی نمائندوں كو دعوت نہیں دی گئی جبكہ اس سال امارات میں ايران سے وفد محكمہ اوقاف اور خرااتی امور كے مشير حجۃ الاسلام احمد شرفخانی ، تعلقات عامہ اور بين الاقوامی امور كے ڈائريكٹر حسن ربيعی نے شركت كی۔
1012515
نظرات بینندگان
captcha