ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "PRWeb" سے نقل كيا ہے كہ یہ كتاب حضرت ابراہيم كی قرآن میں داستان اور اسلام سے آشنائی كے بارے میں لكھی گئی ہے اس كتاب كو مدينہ كے مسلم رائٹر فاروق الحسينی نے تحرير كی ہے۔
یہ كتاب قارئين محترم كو اسلام كے بارے ان سب چيزوں كی آگاہی كرے گی جس كی اس كو ضرورت ہوگی۔
ياد رہے كہ اس كتاب كی اشاعت كا مقصد دو قسم كے گروپ كو مد نظر ركھا گيا ہے ؛ ايسے مسلمان جو اسلام سے آشنائی كم ركھتے اور دوسرے غير مسلم كہ جو اسلام كے بارے آشنا ہونا چاہتے ہیں۔
1014195