قازقستان میں عالمی اور روايتی مذاہب كے راہنماؤں كی چوتھی كانگرس

IQNA

قازقستان میں عالمی اور روايتی مذاہب كے راہنماؤں كی چوتھی كانگرس

20:27 - May 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2337226
بين الاقوامی گروپ : قازقستان كے دارالحكومت آستانہ میں ۳۱ مئی كو عالمی اور روايتی مذاہب كی چوتھی كانگرس منعقد ہوگی جس كا عنوان '' صلح اور موافقت انسانی انتحاب '' ہوگا اس میں آيت اللہ تسخيری بھی شركت كریں گے ۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق تقريب مذاہب ورلڈ اسمبلی كے سيكرٹری جزل آيت اللہ تسخيری اس كانفرنس میں
'' مسلمان عورت كی حالت اور اس كا معاشرتی كردار'' كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
اس كے علاوہ جمہوری اسلامی ايران كا وفد كانگرس كے سيكرٹریٹ میں فعال شركت كریں گے اس چوتھی كانگرنس گا۔
اجلاس میں مستحكم ترقی میں مذہبی رہبروں كا كردار، مذہب اور كثير الثقافتی، مذہب اور عورت، روحانی اقداراور موجودہ چيلنجزز، مذہب اور جوان، جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
1019577
نظرات بینندگان
captcha