امارات كے قومی قرآن كی خطاطی

IQNA

امارات كے قومی قرآن كی خطاطی

20:33 - May 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2337231
بين الاقوامی گروپ : بين الاقوامی قرآنی مقابلہ دبئی ايوارڈ كی انتظامی كمیٹی نے امارات كے قومی قرآن كی خطاطی كے لیے دنيا كے دومشہور خطاط افراد سے ايگريمنٹ كياہے ۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے امارات سے شائع ہونے والے اخبار ﴿البيان ﴾ سے نقل كياہے دبئی ايوارڈ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی انتظامی كمیٹی نے امارات كے قومی قرآن كی كتابت اور ڈيزائينگ كے لیے دنيا كے دو مشہور خطاط ديب جلوج اور بجارالاربيلی سے ايگريمنٹ سائن كيا ہے ۔
امارات كے قومی قرآن كا نام ''مصحف شيخ خليفہ بن زايد آل نہيان'' ركھا گياہے۔
انتظامی كمیٹی كے چيرمين ابراہيم محمد بوملحہ نے كمیٹی كی طرف سے اس موافقت نامہ پر دستخط كیےہیں۔
ابراہيم محمد بوملحہ نے پريس كانفرنس میں كہا امارات كے قومی قرآن كا ايك ملين نسخے ملك میں تقسيم كیے جائیں گے۔
1019554
نظرات بینندگان
captcha