امام خمينی (رہ) كے افكار كا سرچشمہ مكتب حسينی ہے

IQNA

امام خمينی (رہ) كے افكار كا سرچشمہ مكتب حسينی ہے

0:01 - June 04, 2012
خبر کا کوڈ: 2339793
بين الاقوامی گروپ : امام خمينی (رہ) ظلم و ستم كے خلاف آواز بلند كرنے والے رہبر تھے كہ جنہوں نے شاہ كی آمرانہ حكومت كو امام حسين (ع) كے مكتب كی مدد سے سرنگون كر ديا اور دنيا كو اسلامی انقلاب كا تحفہ ديا ايك ايسا انقلاب كہ جو ظلم و استبداد كے خلاف آواز بلند كرنے والی ملتوں كے لیے ايك نمونہ ہے ۔
مرکز برائے مطالعات مشرق وسطیٰ لندن کے محقق طالب العواد نے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اس مطلب کے ضمن میں کہا : امام خمینی (رہ) ایک نمایاں مفکر تھے کہ جو علم ، ثقافت اور جہاد کے اعلیٰ مراتب پر فائز تھے ، آپ امام حسین (ع) اور امام علی (ع) کے مکتب میں پروان چڑھے تھے یہی وجہ ہے کہ آپ ایک عالمی رہنما کے طور پر سامنے آئے ۔
قابل ذکر ہے کہ انہوں نے آخر میں تمام انسانیت کے لیے امام خمینی(رہ) کے افکار اور آثار کو نشر کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔
1022258
نظرات بینندگان
captcha