ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Gazette.net»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ انہوں نے شہر میں مسلمانوں كی قابل توجہ آبادی اور ديگر اديان كی عيدوں پر سكولوں میں تعطيل كی جانب اشارہ كرتے ہوئے ، دو بڑی اسلامی عيدوں فطر اور قربان كے موقع پر بھی عام تعطيل كا مطالبہ كيا ہے ۔
تعليم اور روزگار كے قانونی مشير "راشل ايزنبرگ" نے واضح كيا ہے كہ شہر كی سطح پر فعال سكول عيد قربان اور عيد فطر كے موقع پر صرف دينی تہوار منانے كی بنياد پر چھٹی نہیں كر سكتے اگرچہ كہ ان سكولوں میں مسلمان طلباء كی تعداد باقی طلباء كی نسبت زيادہ ہے ۔
1024407