بين الاقوامی گروپ : عرب ليگ نے مشرقی قدس كے گرجاگھروں پر اسرائيلی حاکمیت كو قانونی حیثیت دینے كے لیےغاصب صیہونی حكومت كے ساتھ اقتضادی معاہدے پر مشتمل ویٹیکین کے فیصلے کی پرزور مزمت کرتے ہوئے زور ديا ہے كہ یہ معاہدہ قدس كی سرزمين پر اسرائيلی قبضے كو قانون حيثيت دينے كے مترادف ہے ۔