بين الاقوامی گروپ : اگرچہ كہ ليبيا میں عبوری كونسل انتخابات كو جلد از جلد منعقد كرنے اور اقتدار كی منتقلی كے لیے مسلسل كوشش كر رہی ہے تاكہ ليبيا كے اندرونی حالات كو معمول كے مطابق ظاہر كر سكے ليكن ايك طرف ملك كے كونے كونے میں جاری خون خرابہ اور دوسری طرف ابھی تك فيصلوں میں قبيلہ ازم كی تاثير كے پيش نظر یہ انتخابات ملك میں جاری كشيدہ صورتحال كی بہتری میں ناكارآمد ثابت ہو سكتے ہیں ۔