"تصوف، امام خمينی اور شہيد باقر الصدر كی نگاہ میں" كے موضوع پر نئی كتاب شائع ہوگئی ہے

IQNA

"تصوف، امام خمينی اور شہيد باقر الصدر كی نگاہ میں" كے موضوع پر نئی كتاب شائع ہوگئی ہے

23:45 - June 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2349308
ادب و آرٹ گروپ: عراقی پروفيسر كی "عرفان سے حكومت تك اور تصوف امام خمينی و شہيد صدر كی نگاہ میں" كے عنوان سے عربی میں نئی كتاب دارالفارابی پبلی كيشنز بيروت نے شائع كردی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق عراقی پروفيسر عبداللطيف نے امام خمينی اور شہيد صدر كے تصوف كے بارے نظريات كے متعلق عربی زبان میں كتاب مكمل كی ہے جو چھپ كر ماركیٹ میں آگئی ہے۔
اس كتاب میں مولف نے وحدت شريعت و طريقت كو مكتب اہل بيت كی بنياد قرار ديتے ہوئے لكھا ہے یہی نظریہ انقلاب كی كاميابی كا باعث بنا۔
یہ كتاب تين ابواب پر مشتمل ہے جن میں پپہلا باب مفاہيم عرفان اور شيعہ تصوف ، دوسرا باب عرفان امام خمينی كی نگاہ میں، اور تيسرا باب عرفا كی نسل كا تذكرہ كيا گيا ہے۔
1030658
نظرات بینندگان
captcha