ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن " كی رپورٹ كے مطابق ، اس شمارے میں "جرمن كی اخلاق كونسل میں پہلے مسلمان ڈاكٹر كی ركنيت" ،"جرمنی میں اسرائيل كے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت پر جرمن صدر كا اظہار تشويش" ، "جرمن عوام كے درميان اسرائيل كی كھوئی ہوئی ساكھ " كے عنوان سے مخلتف رپورٹیں شائع كی گئی ہیں ۔
اسی طرح مذكورہ ميگزين میں ہانس كونگ كی كتابوں "عالمی اخلاق كا مختصر خاكہ" اور "جب مسلمان خواتين روتی ہیں" كے بارے میں مختصر تعارف بھی پيش كيا گيا ہے۔
1033574