نجف و كربلا كی خوشبو نے دلوں كو معطر كرديا

IQNA

نجف و كربلا كی خوشبو نے دلوں كو معطر كرديا

9:36 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2350419
بين الاقوامی گروپ: 29 ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حرم امير المومنين اور حرم امام حسين كے گنبد كے پرچموں كی نمائش نے ان قرآںی مقابلوں كی فضا روحانی كردی اور ناظرين كے دلوں كو نجف و كربلا كی خوشبو سے معطر كرديا ۔
ايران كی قرآںی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ميلاد ٹاور میں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے موقع پر منعقد ہ نمائش میں مقدس مقامات كی تعمير نوكمیٹی كے سٹال میں امام حسين كے قديمی گنبد كے پرچم ،امير المومنين كے حرم كا پرچم۔ امام موسی كاظم كے حرم كا دروزہ ، صدام كے زمانے میں حرم امام حسين كی ديواروں پر لگنے والے گوليوں كے نشانات والے پتھر، امام حسين كے گنبد كی سونے كی اينٹ، وغيرہ كی موجودگی نے ديكھنے والوں كے دلوں كو نجف و كربلا كی روحانی فضا عطا كردی ہے۔

1032954

نظرات بینندگان
captcha