ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے يونيورسٹی شاہد كی ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ وزارت علوم كے نشرياتی كميشن كے اجازت نامے نمبر 172949/3 اور وزارت اسلامی ثقافت و ارشاد كے اجازت نامے نمبر ه 7089/91 كی بنياد پر اس مجلے كو شائع كيا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق ، مذکورہ کتاب عباس کشاورز اور انسانی علوم فیکلٹی کے سیاسی علوم گروپ سے مربوط ہے جس کو عالم اسلام کے مطالعات کی شناخت اور جائزے کے لیے شائع کیا گیا ہے ۔
1033444