ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ، اس مجلے میں "بہائيت كی مختصر تاريخ" ، "خاتم النبين ﴿ص﴾ كی تجليل" ، "بہائيت كی ١۲ نكاتی تعليمات كا تنقيدی جائزہ" ، "بہائيت كے نزديك قيامت اور معاد كی تفسير "، "بہائی اور باب و بہاء عمل میں معجزوں كا نظریہ" اور ان جيسے ديگر موضوعات پر سير حاصل گفتگو كی گئی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ فرق و ادیان کے خصوصے مجلے کو ١۳۹ صفحوں میں شائع کیا گیا ہے جبکہ اس کی قیمت ۲۵۰۰ تومان مقرر کی گئی ہے ۔
1031064