افريقا میں اسلامك بينكنگ اجلاس كا انعقاد

IQNA

افريقا میں اسلامك بينكنگ اجلاس كا انعقاد

21:38 - July 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2369172
بين الاقوامی گروپ : افريقا كے ملك جمھوریہ جبوتی كے دار الحكومت جبوتی میں 6 اور 7 نومبر كو اسلامك بينكنگ كا اجلاس منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے somaliland press كے حوالے سے نقل كيا ہے یہ اجلاس سنٹرل بينك جبوتی كے تعاون سے منعقد ہو گا جس میں افريقا كے خطے میں اسلامك بينكنگو سرمایہ كاری اور در پيش چيلينجز كا جائزہ ليا جائے گا ۔
اس اجلاس كے ايگزيكٹوڈيوڈ مكلن نے اعلان كيا ہے : گذشتہ عشرے میں افريكی ممالك اور دوسرے ممالك كے درميان تجارت وسيع ہو گئی ہے ۔ اس عشرے میں افريكی ممالك اور خليج ملكوں كے درميان تجارت كا ۱۷۰فيصد اضافہ ہوا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ افريكی ممالك اور مشرق وسطی كے ملكوں كے درميان تجارت میں اضافہ كے ساتھ ہی اسلامی اقتصاد مركزيت حيثيت كر گيا ہے ۔
سنٹرل بينك جبوتی كے صدر نے اس بارے میں كہا اسلامی مالياتی نظام كے لئے افريقا ايك مناسب فرصت ہے ۔
1052297
نظرات بینندگان
captcha