ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے روزنامہ (المصريون) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بعض ذرائع كی رپورٹ كے مطابق مصر كے صدر محمد مرسی نے شيخ الازہر كے بارے میں نئے فيصلے كریں گے ۔
اس ذرائع نے اعلان كيا ہے كہ محمد مرسی نے ان تبديليوں كی حمايت كی ہے اور خصوصا اس بات كی جانب توجہ كرتے ہوئے كہ الازہر كے حالیہ شيخ احمد الطيب حسنی مبارك كی جانب سے اس عہدے كے لیے منتخب كیے گئے تھے اور سابقہ حكومت كے عہديدار محسوب ہوتے ہیں اسی طرح ان كے بعض اقدامات اخوان المسلمين اور حزب آزادی كے ساتھ ان كی مخالفت كی نشان دہی كرتے ہیں ۔
1057635