امريكہ میں قومی جايزہ (اسلامی سماجی خدمات) مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امريكہ میں قومی جايزہ (اسلامی سماجی خدمات) مقابلوں كا انعقاد

23:23 - July 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2373111
بين الاقوامی گروپ : اسلامی – امريكہ تعلقات كونسل كی جانب سے مسلمانوں اور اسلامی مراكز كے لیے قومی جايزہ (اسلامی سماجی خدمات) مقابلے منعقد كیے جائیں گے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «CAIR»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہےكہ اسلامی – امريكہ تعلقات كونسل نے ايك اعلانیہ جاری كيا ہے جس میں خواہشمند حضرات كو مقابلوں میں شركت كے لیے مارچ كے مہينے تك نام اندارج كرنے كی دعوت دی گئی ہے ۔
اس دعوت نامے میں سماجی خدمت میں سرگرم اسلامی اداروں كے حكام اور امريكہ كے مسلمان رہنماؤں سے اپيل كی گئی ہے تاكہ دلچسپی كی صورت میں مقابلوں كے لیے ثبت نام كرائیں اور شركت كریں ۔
1055412
نظرات بینندگان
captcha