میانمار ؛ مسلمانون کے قتل عام پر مغربی دنیا کی معنی خیز خاموشی

IQNA

میانمار ؛ مسلمانون کے قتل عام پر مغربی دنیا کی معنی خیز خاموشی

23:28 - July 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2373130
بین الاقوامی گروپ : اس سیاسی تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ مغربی دنیا نے میانمار کے بازاروں میں اپنے اقتصادی فائدوں کے تحفظ کے لیے رہینگیا کے مسلمانوں کی مشکلات کو نظر انداز کیا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے «Press TV» کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ ۱۶ جولائی کو پریس ٹی وی کی سائیٹ پر منتشر ہونے والے رمزی باروڈ کے مقالے میں اس نے کہا ہے کہ روہینگیا اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے پر تشدد ترین دور سے گزر رہا ہے اور اس کے درد اور غم دنیا بھر کے مہم ترین مسائل میں شمار ہوتے ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا : ۴جولائی کو بنگلادییشی سرحد کے قریب میانمار کی مغربی ریاست راخین میں بودیوں نے مسلمانوں کی بس پر حملہ کر کے دسیوں افراد کو قتل کر دیا ہے ۔
1056295
نظرات بینندگان
captcha