ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «CPI»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مذكورہ اسلامی جماعت نے اردن كی حكومت سے مسجد الاقصی اور قدس پر صیہونی فوجيوں اور یہودی بستيوں میں مقيم شہريوں كے حملے ركوانے كے لیے فوری اقدام كرنے كا مطالبہ كيا ہے ۔
بيان میں اس بات كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہ اردن مسجد الاقصی سميت فلسطين كے اسلامی اور مسيحی مقدس مقامات كی حفاظت كا ذمہ دار ہے اردن كے حكام سے فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات پر اسرائيلی فوجيوں كے حملوں كے خلاف سخت موقف اختيار كرنے كا مطالبہ كيا گيا ہے ۔
1066151