ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) سعودی عرب سے نکلنے والے اخبار ، روزنامہ عکاظ کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تقریب عالمی انجمن برائے حفظ قرآن کی کوششوں اور مکہ مکرمہ کے امیر خالد فیصل بن عبد العزیز کی شرکت کے ساتھ جدہ میں منعقد کی گئی ہے ۔
تقریب کے دوران مختلف موضوعات میں عالمی جایزہ برائے خدمت قرآن کریم جیتنے والوں کی معرفی کی گئی ہے جس میں یمن کے قرآنی سینٹر کو دینا کے بہترین سینٹر کے طور پر انتخاب کیاگیا ہے جبکہ سوڈان کی قرآنی انجمن کو دنیا کی بہترین انجمن قرار دیا گیا ہے ۔
1066854