نيوزيلينڈ میں (تفسيرنہج البلاغہ ) كے عنوان سے نشستوں كا انعقاد

IQNA

نيوزيلينڈ میں (تفسيرنہج البلاغہ ) كے عنوان سے نشستوں كا انعقاد

23:51 - August 03, 2012
خبر کا کوڈ: 2384411
بين الاقوامی گروپ : (تفسيرنہج البلاغہ ) كے عنوان سے نشستوں كا انعقاد نيوزيلينڈ كے شہر كرائسٹ چرچ میں مقيم ايرانی طلباء كو جلب كرنے میں مؤثر ثابت ہوئے ہیں ۔
كرائسٹ چرچ میں مقيم اراك يونيورسٹی كے ايجوكيشنل بورڈ كے ركن اور علوم قرآن و حديث گروپ كے معاون استاد علی رضا طبيبی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران كہا : كانٹربری ، اٹاگو ، لينكلن كے طلباء اور اساتيد كی بڑی تعداد نے بھی ان نشستوں میں شركت كی ہے جبكہ یہ نشستیں ہر ہفتے میں دو دفعہ ۲۰ ايرانی اور كچھ افغان باشندوں كی شركت كے ساتھ منعقد كی گئی ہیں ۔
انہوں نے كہا ہے كہ حضرت رسول (ص) ثقافتی مركز كے اراكين كی جانب سے مذہبی خطابات منعقد كرنے كی درخواست كے بعد ہر جمعرات كی رات تفسير قرآن كی نشستوں كا اہتمام بھی كيا گيا ہے جن كا آغاز گزشتہ ماہ رمضان كی ۲۱ تاريخ سے كيا گيا ہے ۔
1068659
نظرات بینندگان
captcha