"فکر تشیع میں قرآن کا باطن" کے عنوان سے مشاورتی نشست کا اہتمام

IQNA

"فکر تشیع میں قرآن کا باطن" کے عنوان سے مشاورتی نشست کا اہتمام

18:34 - August 06, 2012
خبر کا کوڈ: 2387056
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جاری بین الاقوامی قرآنی نمائش میں وزارت کھیل کی جانب سے "فکر تشیع میں قرآن کا باطن" کے عنوان سے مشاورتی نشست منعقد کی گئی ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، یہ نشست وزارت کھیل کی جانب سے بیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں منعقد کی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ نمائش کےعلوم انسانی سیکشن میں ۶ اگست کو مقامی وقت کے مطابق رات ۱۰ بجے منعقدہ اس نشست کے دوران یونیورسٹٰی اور حوزے کے استاد حجت الاسلام والمسلمین دریابیگی نے خطاب کیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ بیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا آغاز (قرآن ، بیداری کی ثقافت) کے شعار سے ۱۵ جولائی کو مصلائے تہران میں کیا گیا ہے جو ۱۵ اگست تک جاری رہے گی ۔
1072721
نظرات بینندگان
captcha