ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، یہ نشست وزارت کھیل کی جانب سے بیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں منعقد کی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ نمائش کےعلوم انسانی سیکشن میں ۶ اگست کو مقامی وقت کے مطابق رات ۱۰ بجے منعقدہ اس نشست کے دوران یونیورسٹٰی اور حوزے کے استاد حجت الاسلام والمسلمین دریابیگی نے خطاب کیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ بیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا آغاز (قرآن ، بیداری کی ثقافت) کے شعار سے ۱۵ جولائی کو مصلائے تہران میں کیا گیا ہے جو ۱۵ اگست تک جاری رہے گی ۔
1072721