ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ elnashra، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل سيد حسن نصر اللہ اپنے آج كے خطاب میں لبنان اور خطے كی حالیہ صورتحال كا جائزہ لیں گے ۔
واضح رہے كہ سيد حسن نصر اللہ نے گزشتہ بدھ ۱ اگست كو بھی اپنے خطاب كے دوران كہا : اس بات میں ذرا برابر شك نہیں ہے كہ اسرائيل كو سال ۲۰۰۰ كی جنگ میں حزب اللہ كے ہاتھوں سنگين شكست كا سامنا كرنا پڑا تھا جبكہ لبنان نے اس جنگ میں عظيم اور تاريخی كاميابی حاصل كی تھی ۔
1072010