بين الاقوامی گروپ : حجت الاسلام والمسلمين "سيد موسی موسوی" نے واضح كيا : آج اگر ہم ہوشياری سے كام نہیں لیں گے تو عالمی استكبار انقلابی قوموں كے درميان نفوذ پيدا كرتے ہوئے سامراجی میڈيا كے ذريعے فرقہ واريت اور اسلامی بيداری كو نقصان پہنچانے كے لیے ہر ممكن اقدام كرے گا۔