حماس كی جانب سے ايران كے زلزلہ متاثرين كے ساتھ اظہار ہمدردی

IQNA

حماس كی جانب سے ايران كے زلزلہ متاثرين كے ساتھ اظہار ہمدردی

23:50 - August 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2392240
بين الاقوامی گروپ : فلسطين كی اسلامی مزاحمتی تحريك "حماس" نے ايك بيان كے ذريعے فلسطينی حكومت اور عوام كی جانب سے مشرقی آذربائيجان میں زلزلہ متاثرين كے ساتھ ہمدردی كا اعلان كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ (CPI) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۱۲ اگست كو حماس نے ايك بيان جاری كيا ہے كہ جس میں زلزلہ زدگان كے ساتھ ہمدردی كا اظہار كرتے ہوئے ايران كے مشرقی آذربئيجان كے شہريوں كی بڑی تعداد كے زخمی اور جاں بحق ہونے پر تعزيت پيش كی ہے ۔
اسی طرح اسلامی مزاحمت نے بيان میں اللہ تبارك و تعالی سے اس المناك واقعہ میں ہلاك ہونے والوں كے لیے طلب مغفرت اور زخمی افراد كی جلد از جلد صحتيابی كے لیے دعا كی ہے ۔
1077236
نظرات بینندگان
captcha