طلبہ كے قرآنی مقابلوں كا ہدف اسلامی مكالمہ كی تقويت

IQNA

طلبہ كے قرآنی مقابلوں كا ہدف اسلامی مكالمہ كی تقويت

17:46 - August 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2394019
بين الاقوامی گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے زير اہتمام منعقد كیے جانے والے قرآنی مقابلے قرآن كريم كی تعليمات كے مطابق اسلامی مكالمے كی تقويت كے لیے ہیں ۔
شہيد محراب انسٹی ٹيوٹ نجف كے مدير برائے قرآنی امور اور بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے جيوری ركن نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : طلبہ كے قرآنی مقابلے قراء اور حفاظ كرام كی تربيت كے لیے ايك مناسب مقام ہے اور اس سے ان كی قرآنی تربيت كی راہ ہموار ہو گی ۔
شيخ باسم العابدی نے واضح كيا : قرآنی مقابلوں میں شركت كرنے والوں كو جو ماحول فراہم كيا جاتا ہے وہ ايك انتہائی مناسب فرصت ہے كہ جس میں ايك دوسرے سے آشنائی اور تبادلہ خيال كا موقع ملتا ہے ۔
1078945
نظرات بینندگان
captcha