كربلا میں قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے ريلی كا انعقاد

IQNA

كربلا میں قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے ريلی كا انعقاد

23:48 - August 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2394600
بين الاقوامی گروپ : ۱۷ اگست بمطابق ۲۸ رمضان المبارك كو قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے كربلا معلی میں ريلی منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، كل ۱۷ اگست كو طے شدہ پروگرام كے مطابق قدس ريلی كا آغاز مقامی وقت كے مطابق صبح ۸:۳۰ پر كيا جائے گا ۔
رپورٹ كے مطابق ، یہ ريلی شارع جمہوری پر واقع حرم حضرت عباس (ع) كے دروازے شروع ہو كر حرم امام حسين (ع) كے سامنے اختتام پزير ہوگی ۔
1080385

نظرات بینندگان
captcha