ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، كل ۱۷ اگست كو طے شدہ پروگرام كے مطابق قدس ريلی كا آغاز مقامی وقت كے مطابق صبح ۸:۳۰ پر كيا جائے گا ۔
رپورٹ كے مطابق ، یہ ريلی شارع جمہوری پر واقع حرم حضرت عباس (ع) كے دروازے شروع ہو كر حرم امام حسين (ع) كے سامنے اختتام پزير ہوگی ۔
1080385