ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، آج ۳۰ اگست كو ايران كے محكمہ حج و زيارت كے سربراہ حجت الاسلام سيد احمد موسوی نے عراق میں قائد انقلاب كے خصوصی نمائندے كے ساتھ ملاقات كی ہے ۔
ملاقات كے دوران حجت الاسلام موسوی نے قائد انقلاب كی جانب سے بھيجے گئے وفد كے اراكين ،علما اور زائرين كے قافلوں میں شامل ذاكرين اور مداحوں كے ساتھ خطاب كيا ہے ۔
پروگرام كا آغاز قاری سيد حسن سقايی كی تلاوت قرآن مجيد سے ہوا جس كے بعد كربلا میں مذكورہ محكمے كے نمائندے نے مہمانوں كے خوش آمديد كہا ہے ۔
1088181