ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے جرمنی ايرانی كلچرل سينٹر كے نيوز پيپر كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس خصوصی كانفرنس جرمنی میں عليوں كی زندگی ، ترقی اور دينی تاريخ جيسے مسائل كو مورد بحث قرار ديا جائے گا ۔
آج ۳ ستمبر كو مقامی وقت كے مطابق شام ۶ بجے مذكورہ فاؤنڈيشن اور يورپين يونين كے سابق صدر ہانس گرٹ پٹرينگ اس كانفرنس كا افتتاح كریں گے اور ان كے بعد ازنابروك يونيورسٹی كے شعبہ "اسلامی ثقافت كی تحقيقات" كے پروفيسر بولنٹ اوچار خطاب كریں گے ۔
1089567