جنوبی افریقا کے دارالحکومت میں "قرآن کریم کا ادراک : معجزے کا تجربہ" کے عنوان سے تعلیمی کورس کا آغاز

IQNA

23:59 - September 04, 2012
خبر کا کوڈ: 2405284

جنوبی افریقا کے دارالحکومت میں "قرآن کریم کا ادراک : معجزے کا تجربہ" کے عنوان سے تعلیمی کورس کا آغاز

بین الاقوامی گروپ : ۱۱ ستمبر کو جنوبی افریقا کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں واقع مسجد میں "قرآن کریم کا ادراک : معجزے کا تجربہ" کے عنوان سے تعلیمی کورس کا آغاز کیا جائے گا ۔

ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «CTME»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کورس کی کلاسیں ہر منگل کو منعقد کی جائیں اور یہ ۱۰ ہفتوں تک جاری رہے گا ۔
واضح رہے کہ مذکورہ تعلیمی کورس کے دوران قرآن کی ۱۵ سورتوں کی مختصر تفسیراور قرآن کے پہلے تین پاروں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کے حوالے سے سوال و جواب کی محفلیں اور تعلیمی فلموں میں نمائش کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔
1090667
نظرات بینندگان
captcha