ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے AMEINFO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سمينار میں اسلامی اقتصاد كو بيان كيا جائے گا اس سمينار كے ساتھ ساتھ ايك نمائش كا بھی اہتمام كيا گيا ہے اس سمينار كے كنويز جناب محمد زبير مغل نے كہا ہے كہ اس سمينار سے دنيا بھر میں پاٖئے جانے والے فقر كو دور كرنے میں مدد ملے گی ۔
1094806