امام عصر(عج) كے بارے میں گفتگو كيوں ؟ فرہنگ مہدویت كی چونسٹویں نشست كا موضوع

IQNA

امام عصر(عج) كے بارے میں گفتگو كيوں ؟ فرہنگ مہدویت كی چونسٹویں نشست كا موضوع

23:52 - September 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2409204
فكر گروپ : فرہنگ مہدويت كی چونسٹویں نشست موعود عصر(عج) ثقافتی انسٹی ٹيوٹ كی كوششوں سے "امام عصر(عج)كے بارے میں گفتگو كيوں ؟"كے عنوان سے منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، فرہنگ مہدويت كی چونسٹویں نشست موعود عصر(عج) ثقافتی انسٹی ٹيوٹ كی كوششوں سے "امام عصر(عج)كے بارے میں گفتگو كيوں ؟"كے عنوان سے منعقد كی جائے گی ۔
رپورٹ كے مطابق ، ۲۰ستمبر مقامی وقت كے مطابق ۳:۳۰ پر منعقد ہونے والی اس نشست كے دوران اسماعيل شفيعی سروستانی خطاب كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ خواہشمند حضرات اس نشست كے پروگراموں كے بارے میں مزيد اطلاع حاصل كرنے كے لیے انسٹی ٹيوٹ كی ويب سائیٹ www.Mouood.org كی طرف رجوع كر سكتے ہیں يا 2003757 پر ۳۱۳ ارسال کرکے ايس ايم ايس كے ذريعہ معلومات درفيات كر سكتے ہیں ۔
1095425
نظرات بینندگان
captcha