ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "الشروق" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار الازہر كے طلباء كی عالمی انجمن كی كوششوں سے طنطا كے قرآنی كالج میں منعقد كیا جائے گا ۔
واضح رہے كہ طنطا كے سيمينار میں حاضرين قرآنی كلمات اور حروف كی نگارش ، ان كی تعداد اسی طرح آيات الہی میں بعض حروف كے حذف ہونے يا نا ہونے كا جائزہ لیں گے ۔
1096424