اہل سنت كے ہاں امام صادق (ع) كا اعلیٰ مقام ہے : نور احمد شہناز

IQNA

اہل سنت كے ہاں امام صادق (ع) كا اعلیٰ مقام ہے : نور احمد شہناز

17:56 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410661
بين الاقوامی : امام صادق (ع) اپنے زمانے كے اعلم ترين فرد تھے اور انہوں نے دوسرے مكاتب فكر كے بزرگان كے بھی تربيت كی ہے ۔
اہل سنت كے معروف مذہبی اسكالر جناب نور احمد شہناز نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا كہ امام صادق (ع) ہدايت كا سر چشمہ تھے ۔ انہوں نے كہا كہ اہل سنت كے منابع میں امام صادق (ع) كو خصوصی اہميت حاصل ہے جنہوں نے اپنے دور میں نہ صرف جعفری كے پيروكاروں كی ہدايت كی ہے بلكہ دوسرے مكاتب كے بزرگان بھی ان كے علمی دستر خوان كے خوشہ چينوں میں نظر آتے ہیں جناب نور احمد شہناز نے كہا كہ مسلمانوں كو چاہیے كہ امام صادق (ع) كی سيرت پر چلتے ہوئے وحدت و اتحاد كو اپنانا چاہیے ۔
نظرات بینندگان
captcha