خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے swissinfo كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كی عوام نے مسلسل دوسرے دن بھی مظاہرہ كر كے گستاحانہ فلم كے خلاف اپنے غم و غصہ كا اظہار كيا ہے۔ اس طرح عراق كے دوسرے شہروں جيسے نجف اشرف، كربلا، بصرہ، ديالی، موصل، بابل وغيرہ میں بھی مظاہرے كئے گئے ہیں۔
واضح رہے كہ عراق میں ائمہ جماعت نے بھی اپنے خطابات میں گستاخانہ فلم كی نمائش كی مذمت كی ہے۔
1098346