خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے recorad online كے حوالے نقل كيا ہے كہ نيو يارك كے فارغ التحصيل ڈاكٹروں كے گروہ نے ارادہ كيا ہے كہ وہ نيو يارك كی مسجد اخلاص میں فری چيك اپ كریں گے۔ اس مسجد میں آنے والوں كو مفت انجكشن بھی لگائے جائیں گے۔
واضح رہے كہ اس كام كے لیے مسلمانوں اور غير مسلمانوں كے ہاں كوئی امتيازی سلوك نہیں ہو گا ۔
1098609