حزب اللہ لبنان لبيك يا رسول اللہ (ص) كے عنوان سے مظاہرہ كرے گی

IQNA

حزب اللہ لبنان لبيك يا رسول اللہ (ص) كے عنوان سے مظاہرہ كرے گی

19:01 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411961
بين الاقوامی : اسلام كے خلاف گستاخانہ فلم كی نمائش كی مذمت كرتے ہوئے حزب اللہ لبنان لبيك يا رسول اللہ (ص) كے عنوان سے مظاہرہ كرے گی ۔
خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے المنار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حزب اللہ لبنان نے ايك اعلان میں كہا ہے كہ وہ گستاخانہ فلم كی مذمت میں لبيك يا رسول اللہ (ص) كے عنوان سے مظاہرہ كرے گی ۔ اس سے قبل حزب اللہ نے اس گستاخانہ فلم كی نمائش كی سختی سے مذمت كی تھی اور كہا تھا كہ یہ ايك شخص كا كام نہیں ہے بلكہ اس كے پيچھے امريكہ اور اسرائيلی لابی ہے ۔
1098396
نظرات بینندگان
captcha