مصر كے بر جستہ جناب شاذلی نے خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹر ويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ امريكہ میں اسلام و رسول خدا (ص) كے خلاف گستاخانہ فلم كی نمائش سے ہر مسلمان كا دل مجروح ہوا ہے ۔
انہوں نے كہا كہ ہمارے رسول اكرم (ص) كا ايك اعلیٰ و ارفع مقام ہے جسے توہين كے ذريعہ ختم نہیں كيا جا سكتا۔ مصر كے نامور قاری نے كہا كہ مسلمان كبھی بھی یہ تصور نہیں كر سكتے كہ وہ مقابلہ بالمثل كے ذريعہ دوسرے مذاہب كی توہين كریں ۔
1099207